کنڈی[4]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شمال مغربی سرحدی علاقے میں پائی جانے والی عمدہ نسل کی بھینس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - شمال مغربی سرحدی علاقے میں پائی جانے والی عمدہ نسل کی بھینس۔